محفوظ کیے گئے قدم

آج کل میں ابدال بیلا کی کتاب پڑھ رہی ہوں۔ AQAA اس کے دوسرے باب کا تصور، “محفوظ کیے گئے قدم”، مجھ پر گہرا اثر چھوڑ گیا۔ مجھے پہلے ہی اس بات کا یقین تھا کہ میری زندگی کے تمام فیصلے صرف میرے اپنے نہیں؛ کچھ فیصلے مجھ سے کروائے جاتے ہیں۔ اس تصور نے … Read more